وانا وزیرستان جنوبی وزیرستان۔ وانا سب ڈویژن وزیر قوم کا مسکن جنوبی وزیرستان

https://www.facebook.com/share/p/1EygppshSM/https://www.facebook.com/share/p/1EygppshSM/

https://www.canva.com/design/DAGr6xqitOo/LzpYUN4C8oeeT5Ls_1NmZw/edit?utm_content=DAGr6xqitOo&utm_campaign=designshare&utm_medium=link2&utm_source=sharebutton

جنوبی وزیرستان خیبر پختون خواہ کا ایک سرسبز اور شاداب علاقہ ہے

یہاں کے لوگ نہایت مہمان نواز اور نہایت خوش مزاج ہے یہاں کے لوگوں کا رہنا سہنا سادہ اور کھانا پینا نہایت مختصر مگر صاف ستھرا ہوتا ہے ون وزیرستان چونکہ سطح سمندر سے کافی اونچے جگہ پہ اپنا محل وقوع رکھتا ہے اسی وجہ سے یہاں لیک اف اکسیجن یعنی اکسیجن کی کمی کا احساس ہوتا ہے لوگ سردیوں میں اکثر دنبے وغیرہ کا گوشت کھاتے ہیں 

یہاں کے لوگ اگرچہ غریب ہے مگر اپنے بل بوتے پر زندگی گزارنے کے عادی ہیں یہاں کے لوگ اگرچہ زیادہ تعلیم یافتہ نہیں ہے مگر رہنے سے رسم رواج میں کافی حد تک مہذب اور منظم ہے بڑے بڑے وزیر قوم جیسے کہ ذلی خیل توجیے خیل سر کے خیل خجل خیل مغل خیل یہاں گل مل کے زندگی کے کام اور زندگی کے جرگے مرگے کو سرانجام دیتے ہیں

کفن دفن میں شادی مادی میں اور زندگی کے ہر شعبے میں یہی لوگ ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں مگر اج کل اس جنت نظیر علاقے کو ایک بڑے سنگین مسئلے نے دوچار کر دیا ہے جس میں سب سے پہلے بد امنی اور دوسرے نمبر پر پانی کی قلت کا خدشہ

پانی کی قلت کا سامنا اور بد امنی

جہاں تک میری معلومات ہیں بڑی حد تک لوگ اس دو بڑے مسئلے سے دوچار ہیں یا کے لوگ پہلے  غربت نے بہت پریشان کر دیا اور اب بد ابنی بی بی اس ذلیل کر رہا ہے

لوگ ایک دوسرے کے ساتھ وہ محبت کا کام سر انجام دے سکتا ہے


اگر 20 25 سال پہلے کے حالات کا اج 2025 کے ساتھ  مواز میں کیا جائے

تو چند چیزیں بہت نمایاں نظر ائے گی جس میں کل کا امن اور اج کی بد امنی اور کل کا محبت اور اج کی نفرت کل کا سر سبز اور 











شادابگی اور اج کا خشک پن۔۔۔۔۔۔

لوک لوگ نفرت کی وجہ چکنہ چور ہے ہر جگہ پہ بد امنی ہے حکومتی اہل کاروں کو نہ معلوم طور پر ٹارگٹ کیا جا رہا ہے علماء کرام اور مشران کو ٹارگٹ کیا جارھے ہے بم بلاسٹنگ ہو رہا ہے اپنے اپنوں کے سامنے قتل کیے جا رہے ہیں کوئی کسی کو کچھ نہیں کہہ سکتا

لوگ پریشان حال ہے پہلے ہر گھرانے میں ایک ایک مشر اور ملک ہوتا تھا اور اج ہر گھر میں ہر فرد ملک اور مشر ہے پین میں قوموں کے درمیان بہت احترام کے ساتھ جرگ ہوتا تھا اور اب نہایت بدتمیزی کے ساتھ اپس میں گفت و شنید ہو رہےںپہاحترام کے الفاظ استعمال ہوتے تھے اور اج دی الفاظ استعمال ہوتے ھے 


جہاں کی فضائیں، لوگوں کے لہجے، گھروں کے آنگن، اور مسجدوں کی اذانیں کبھی روح کو سکون دیا کرتی تھیں۔

جہاں ایک روٹی چار میں بٹتی تھی، ایک آنکھ روتی تو سارا گاؤں تڑپتا تھا،

جہاں کسی کا بیٹا کامیاب ہو جائے تو محلے میں بانٹ ہوتا، اور اگر کسی پر غم آتا، تو ہر دروازہ اس کے لیے کھلتا۔


ایسا نہیں کہ بہت زمانے گزر گئے۔
یہ سب کچھ دو دہائی پہلے کی ہی تو بات ہے۔

لیکن وہ ماحول، وہ محبت، وہ خلوص… جیسے کسی گرہن نے نگل لیا ہو۔


ہماری زندگیاں پہلے دعاؤں پر چلتی تھیں، اب بددعاؤں کے خوف سے بند ہیں۔

پہلے گھر علم کے چراغ سے روشن ہوتے، اب موبائل کی نیلی روشنی میں خالی آنکھیں جھانکتی ہیں۔


ہم یہ مانتے ہیں کہ دنیا بدلی ہے، وقت بدلا ہے، حالات بدلے ہیں...

لیکن جو سب سے زیادہ بدلا ہے، وہ ہمارا دل ہے۔

ہمارے اندر کا خلوص، شرم، لحاظ، اور خوفِ خدا۔


ہماری بربادی کی سب سے بڑی وجہ وہ اخلاقی زوال ہے جو خاموشی سے ہماری روح میں اُتر چکا ہے۔
جہاں پہلے حیا تھی، اب بے باکی ہے۔
جہاں پہلے قرآن تھا، اب صرف تصاویر اور ویڈیوز ہیں۔

جہاں پہلے بزرگوں کے فیصلے آخری ہوتے تھے، اب ان کی بات مذاق بن چکی ہے۔


ہم نے خود کو اندر سے برباد کر لیا ہے۔


ہم نے رشتہ داریاں ختم کر دیں، کیونکہ حسد بڑا ہو گیا۔

ہم نے مہمان نوازی چھوڑ دی، کیونکہ دکھاوا غالب آ گیا۔

ہم نے علم چھوڑا، کیونکہ غرور آ گیا۔

ہم نے دعا چھوڑی، کیونکہ تکبر آ گیا۔


اور شاید یہی وہ گرہن ہے جو ہمارے پورے معاشرے پر چھا گیا ہے —

ایک اندھا دھند دوڑ کا گرہن،

جہاں لوگ سب کچھ چاہتے ہیں، سوائے خدا، سچ، اور محبت کے۔


مگر ابھی بھی وقت ہے۔

ابھی بھی اگر کوئی چراغ جلایا جا سکتا ہے، تو وہ اندر کا چراغ ہے۔

اگر ہم خلوص کو واپس لے آئیں،

بزرگوں کو عزت دیں،

نماز کو ترجیح بنائیں،

اور حسد کی جگہ محبت لے آئے،

تو شاید وانا دوبارہ وہی وانا بن جائے
جہاں انسانیت تھی،
جہاں دل جیتے جاتے تھے،
جہاں خاموشیاں بھی بولتی تھیں۔

ہمیں چاہیے کہ ہم اس مٹی کو پھر سے وہی خوشبو دیں
جو ہمارے بزرگوں نے اپنے پسینے، خلوص اور سچائی سے سینچی تھی۔

ہم دوبارہ وہی قوم بن سسچ، وفا، قربانی، حیا، اور ایمان۔



 


Comments

Popular posts from this blog

. How to Make Money from Blogging in Pakistan (2025 Guide for Beginners) Pakistan my blogg say paidy kaisy kamay?

How to rank your blog well ?SEO mind set

CONTENT ..The power of strong content . CONTENT ko top par kaisy laia jay?